UHS private MBBS Merit Lists | Merit Analysis MBBS in private medical colleges

Brand movie
By -
0

English language 
 All the students who applied to medical colleges in Punjab province will be admitted. Have you ever heard of such a thing? This time, it is going to happen. Let me give you all the details in case you do not get admission in MBBS in Pakistan and are considering going abroad. You can go to China’s top university, Shandong First Medical University, at a cost that is 50% less than the fees in Pakistan, and you can receive your MBBS education from an excellent institution. UHS Lahore has issued a temporary merit list for private sector medical and dental colleges in Punjab, which includes the names of all students who applied for MBBS under both open merit and overseas categories


The total number of students who applied for open merit in Punjab's private medical colleges is 8,104, while there are 4,150 open merit seats for MBBS throughout the province. Moreover, there are 200 overseas seats in all private sector medical and dental colleges in Punjab. A total of 86 students applied for the overseas category, and all of them have been selected in the private medical colleges in Punjab. The first merit list will be announced on February 5, 2025. 


Let’s discuss how the merit situation will unfold, what the merit will be on the first list, and when the second list will be issued. In total, there will be 4,150 students selected on the first merit list for open merit, with a minimum merit score of 80.3%. That means those scoring 80.3% will be admitted to private sector medical colleges. However, you do not need to worry if your score is below 80%. You could still get admission in MBBS programs in government and private medical colleges in Punjab.


Now, when will the second merit list for private admissions be issued? The first list will be out on February 5, and students whose names will appear will have to submit their fees within three days. The second merit list will be released on February 10, 2025, and the merit will gradually decrease. Keep in mind that there are students who scored 94%, 90%, and scores like 94.3%, and many have their names in government admissions as well, so they will definitely go to government colleges. Additionally, many students who applied may face issues with fees, which will leave seats vacant, allowing students to be upgraded from the waiting list. 


Further discussing how much the merit can drop: all candidates with a position above 6,000, meaning those with aggregates over 75, can consider themselves for the upcoming merit list. However, they will have to wait; names may appear on the second list, or possibly the third. Candidates scoring 79, 78, or 77 may see their names on the third list. However, do not be concerned about whether additional merit lists will be issued after three; merit lists will be created as long as seats remain vacant. You’ll know from past years that there have been as many as 27 merit lists, and this admission process will continue until all seats are filled. 


If you do not get admission in MBBS in Pakistan, you can still apply to the top university in China, Shandong First Medical University, as admissions are currently open. 

Urdu language 

صوبہ پنجاب کے تمام میڈیکل کالجز میں جتنے بچوں نے اپلائی کیا ہو سارے بچوں کا ایڈمیشن ہو جائے کیا کبھی ایسا اپ نے سنا ہے اس دفعہ ہونے جا رہا ہے چلیے میں اپ کو ساری ڈیٹیل بتاتا ہوں ان کیس اگر اپ کا پاکستان میں ایم بی بی ایس میں ایڈمیشن نہیں ہوتا اب بیرون ملک جانا چاہتے ہیں چائنہ کی بہترین یونیورسٹی شنٹ ابھی پاکستانی فیس سے 50 پرسنٹ کم خرچے پاکستانی فیس سے 50 پرسنٹ کم خرچے پہ اپ چائنہ جا سکتے ہیں اور ایک بہترین یونیورسٹی سے ایم بی بی ایس کی تعلیم حاصل کر سکتے ہیں یو ایچ ایس لاہور نے پنجاب کے پرائیویٹ سیکٹر میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز کے لیے عارضی میرٹ لسٹ جاری کر دی ہے جس میں ان تمام طلبہ کے نام ہیں جن بچوں نے اپلائی کیا تھا میڈیکل کالجز میں ایم بی بی ایس کے لیے اوپن میرٹ اور اوورسیز کیٹگری دونوں کو ڈیٹیل کے ساتھ ڈسکس کریں گے پنجاب کے اوپن میرٹ پر اپلائی کرنے والے ٹوٹل طلبہ جو پرائیویٹ میڈیکل کالجز کے لیے ہے 8104 طلبہ تھے جن میں سے 4150 پورے پنجاب میں ایم بی بی ایس کی اوپن میرٹ سیٹیں ہیں اور اوورسیز سیٹیں پنجاب کے تمام پرائیویٹ سیکٹر میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز میں 200 ہیں اب اوورسیز پر ٹوٹل اپلائی کرنے والے طلبہ ہی 86 ہیں تو وہ جو 86 طلبہ جنہوں نے اپلائی کیا ہے وہ سارے کے سارے پنجاب کے پرائیویٹ میڈیکل کالجز میں سلیکٹ ہو چکے ہیں اب یہ پہلی میرٹ لسٹیں جاری ہوں گی پانچ فروری 2025 کو میرٹ کی صورتحال اپ کے ساتھ ڈسکس کرتے ہیں کتنا میرٹ رہے گا پہلی میرٹ لسٹ میں دوسری میرٹ لسٹ کب لگے گی ٹوٹل جو بچے اوپن میرٹ کے ہیں ان کی بھی بات کر لیتے ہیں اوپن میرٹ پہ جو بچے ٹوٹل جنہوں نے اپلائی کیا ہے ان کی تعداد ہے 8104 جن میں سے پہلی میرٹ لسٹ میں جو 100 پرسنٹ سلیکٹ ہو جائیں گے پانچ فروری کو لگنے والی ہے ان کی تعداد ہوگی 4150 اور 4150 پہ پہلے میرٹ لسٹ میں جو میرٹ ائے گا ایم بی بی ایس کا کم سے کم میرٹ وہ ہے 80.3 یعنی 80.3 فیصد والے بچے پنجاب کے پرائیویٹ سیکٹر میڈیکل کالجز میں 100 پرسنٹ ایم بی بی ایس میں ایڈمیشن لے چکے ہیں لیکن اپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے اپ کا میرٹ اگر 80 پرسنٹ سے کم ہے تو بھی اپ کا پنجاب کے سرکاری پرائیویٹ میڈیکل کالجز میں ایم بی بی ایس میں ایڈمیشن ہو سکتا ہے اب پنجاب کے پرائیویٹ میں دوسری میرٹ لسٹ کب لگے گی پہلی لگے گی پانچ فروری کو اور تین دن کا ٹائم دیا جائے گا طلبہ کی جن کے نام ا جائیں گے انہوں نے فیس جمع کرانی ہوگی دوسری میرٹ لسٹ لگے گی 10 فروری 2025 کو لیکن دوسری میرٹ لسٹ میں یہ میرٹ گریجولی ڈاؤن ائے گا یاد رکھیے گا پرائیویٹ میں جتنے بھی بچے ہیں ان میں 94 پرسنٹ والے بھی ہیں ان میں 90 پرسنٹ والے بھی ہیں ان میں 94.3 والے بھی ہیں اور بہت سے ایسے بچے بھی ہیں جن کا سرکاری میں نام ا چکا ہے اور وہ پرائیویٹ میں بھی اپلائی انہوں نے کیا ہوا تھا تو وہ تو ڈیفینٹلی سرکاری کالجز میں چلے جائیں گے اور بہت سے بچے ایسے ہیں جنہوں نے اپلائی کیا ہے لیکن کل کو فیس کے بہت سے مسائل کا سامنے کی وجہ سے وہ پرائیویٹ میڈیکل کالجز میں جوائننگ نہیں دیتے ہیں تو اس طرح سے بہت سی سیٹیں خالی ہوں گی اور طلبہ کو نیچے ویٹنگ لسٹ سے اپگریڈ کیا جائے گا اب بات کرتے ہیں کہ مزید میرٹ کتنا کم اس سکتا ہے تو وہ تمام کینڈیڈیٹ جن کی میرٹ پوزیشن 6 ہزار سے اوپر ہے یعنی ان کا ایگریگیٹ 75 سے اوپر ہے تو وہ اپنے اپ کو کنسیڈر کر سکتے ہیں کہ ان کا نام اپ کمنگ میرٹ لسٹ میں ا سکتا ہے لیکن ان کو اس کے لیے ویٹ کرنا ہوگا ہو سکتا ہے کہ دوسری میرٹ لسٹ میں نام ائے ہو سکتا ہے تیسری میں ائے 79 والے 78 77 والوں کا نام تیسری میرٹ لسٹ تک ا جائے گا لیکن اس بات میں اپ نے پھر پریشان نہیں ہونا کہ تین میرٹ لسٹوں کے بعد اور میرٹ لسٹیں لگیں گی کہ نہیں لگیں گی غالبا اگر جب تک سیٹیں فیل نہیں ہوتی چاہے 15 میرٹ لسٹیں بھی لگانی پڑیں تو لگائی جائیں گی اپ کو پتہ ہوگا گزشتہ سالوں میں 27 میرٹ لسٹیں تک جاری ہوئی ہیں 25 لسٹ ہیں 26 لسٹ ہیں 27 لسٹیں تو یہ داخلہ پراسیس جب تک سیٹیں فیل نہیں ہوتی تب تک میرٹ لسٹیں لگیں گی اور اپ کا ایڈمیشن ہو سکتا ہے ان کیس اگر اپ کا پاکستان میں ایم بی بی ایس میں ایڈمشن نہیں ہوتا اب بیرون ملک جانا چاہتے ہیں چائنہ کی بہترین یونیورسٹی شین ڈاؤن فرسٹ میڈیکل یونیورسٹی میں ایم بی بی ایس کے ایڈمیشن اوپن ہے ابھی اپلائی کریں


Tags:

Post a Comment

0Comments

Please Select Embedded Mode To show the Comment System.*